صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5122
«لقد أوتي أبو موسى مزمارا من مزامير آل دأود»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابو موسیٰ کو آلِ داؤد کی بانسریوں میں سے ایک بانسری عطا کی گئی ہے۔“