صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5119
«لقد أمرت بالسواك حتى خفت على أسناني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے مسواک کا اتنا حکم دیا گیا ہے کہ مجھے اپنے دانتوں کے بارے میں خدشہ ہونے لگا۔“