صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5120
"لقد أنزلت علي آية هي أحب إلي من الدنيا جميعا: {إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ} إلى قوله {عَظِيماً}ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھ پر ایک ایسی آیت نازل ہوئی ہے جو مجھے پوری دنیا سے زیادہ محبوب ہے: «إِنَّا فَتَحْنَا لَکَ» سے لے کر «عَظِیمًا» تک۔“