صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5118
«لقد أعذر الله إلى عبد أحياه حتى بلغ ستين أو سبعين سنة لقد أعذر الله إليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے اس بندے کے حق میں اپنی حجت مکمل کر دی جسے اس نے ساٹھ یا ستر سال تک زندہ رکھا، بے شک اللہ نے اس کے حق میں حجت مکمل کر دی۔“