صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5115
«لغدوة أو روحة في سبيل الله خير مما تطلع عليه الشمس وتغرب ولقاب قوس في الجنة خير مما تطلع عليه الشمس وتغرب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں صبح یا شام کا ایک بار نکلنا ہر اس چیز سے بہتر ہے جس پر سورج طلوع اور غروب ہوتا ہے، اور جنت میں کمان کے برابر جگہ بھی ہر اس چیز سے بہتر ہے جس پر سورج طلوع اور غروب ہوتا ہے۔“