صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5114
«لعنة الله على الراشي والمرتشي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے پر اللہ کی لعنت ہو۔“
«لعنة الله على الراشي والمرتشي»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے پر اللہ کی لعنت ہو۔“