حدیث نمبر: 5091
«لعن الله الخمر وشاربها وساقيها وبائعها ومبتاعها وعاصرها ومعتصرها وحاملها والمحمولة إليه وآكل ثمنها»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ شراب پر، اس کے پینے والے پر، پلانے والے پر، بیچنے والے پر، خریدنے والے پر، اسے کشید کرنے والے پر، کشید کروانے والے پر، اسے اٹھانے والے پر، جس کے پاس اٹھائی جائے اس پر اور اس کی قیمت کھانے والے پر لعنت فرمائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5091
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د ك] عن ابن عمر. الروض النضير ٢١٦، الإرواء ١٥٢٩.