صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5090
«لعن الله آكل الربا وموكله وشاهديه وكاتبه هم فيه سواء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ سود کھانے والے، کھلانے والے، اس کے دونوں گواہوں اور اسے لکھنے والے پر لعنت فرمائے، یہ سب اس گناہ میں برابر ہیں۔“