صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5092
«لعن الله الخامشة وجهها والشاقة جيبها والداعية بالويل والثبور»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ اس عورت پر لعنت فرمائے جو میت کے غم میں اپنا چہرہ نوچے، اپنا گریبان چاک کرے اور ہلاکت و بربادی کی صدائیں بلند کرے۔“