صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 509
"إذا خفضت فأشمي ولا تنهكي فإنه أسرى
للوجه وأحظى عند الزوج"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم (عورتوں کا) ختنہ کرو تو معمولی سا حصہ کاٹو اور جڑ سے ختم نہ کرو، کیونکہ یہ عمل چہرے کی رونق بڑھانے والا اور شوہر کے نزدیک زیادہ کشش (لطف) کا باعث ہے۔“