صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 508
«إذا خفضت فأشمي ولا تنهكي فإنه أحسن للوجه وأرضى للزوج»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم (عورتوں کا) ختنہ کرو تو تھوڑا سا کاٹو اور جڑ سے نہ کاٹو (یعنی مبالغہ نہ کرو)، کیونکہ یہ چہرے کی رونق کے لیے زیادہ بہتر ہے اور شوہر کو زیادہ پسند آنے والا ہے۔“