صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5066
«لتدع الصلاة في كل شهر أيام قرئها ثم تتوضأ لكل صلاة فإنما هو عرق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم ہر مہینے اپنے حیض کے دنوں میں نماز چھوڑ دو، پھر ہر نماز کے لیے وضو کرو، کیونکہ یہ خون محض ایک رگ کا بہنا ہے۔“