صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5065
«لتدخلن الجنة إلا من أبى وشرد على الله كشراد البعير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم ضرور جنت میں داخل ہو گے، سوائے اس کے جس نے انکار کیا اور اللہ سے اس طرح بھاگا جیسے اونٹ بھاگتا ہے۔“