حدیث نمبر: 5064
«لتخرج العواتق وذوات الخدور والحيض ويشهدن الخير ودعوة المؤمنين ويعتزل الحيض المصلى»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جوان کنواری لڑکیاں، پردہ نشین عورتیں اور حائضہ عورتیں عید گاہ کی طرف ضرور نکلیں، وہ بھلائی اور مسلمانوں کی دعا میں شریک ہوں، البتہ حائضہ عورتیں نماز کی جگہ سے الگ رہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5064
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [خ ن هـ] عن أم عطية. الصحيحة ٢٤٠٧: هق.