صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5062
"لتؤدن الحقوق إلى أهلها يوم القيامة حتى يقاد للشاة الجلحاء من الشاة القرناء تنطحها"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے دن ہر حق دار کو اس کا حق ضرور دلایا جائے گا، یہاں تک کہ بغیر سینگ والی بکری کا بدلہ اس سینگ والی بکری سے لیا جائے گا جس نے اسے سینگ مارا تھا۔“