صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5061
«لتأخذوا عني مناسككم فإني لا أدري لعلي لا أحج بعد حجتي هذه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم مجھ سے اپنے حج کے طریقے سیکھ لو، کیونکہ مجھے نہیں معلوم، شاید میں اپنے اس حج کے بعد پھر حج نہ کر سکوں۔“