صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5056
«لأنهين أن يسمى بنافع وبركة ويسار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں ضرور اس بات سے منع کروں گا کہ کسی کا نام نافع، برکت اور یسار رکھا جائے۔“