صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5057
«لبيك إله الحق لبيك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں حاضر ہوں، اے برحق معبود! میں حاضر ہوں۔“
«لبيك إله الحق لبيك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں حاضر ہوں، اے برحق معبود! میں حاضر ہوں۔“