صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5055
«لئن كنت كما قلت فكأنما تسفهم المل ولا يزال معك من الله ظهير عليهم ما دمت على ذلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تم ویسے ہی ہو جیسا تم نے کہا، تو گویا تم انہیں گرم راکھ کھلا رہے ہو، اور جب تک تم اسی حال پر رہو گے، اللہ کی طرف سے تمہارے ساتھ ان کے خلاف ایک مددگار رہے گا۔“