صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5054
«لئن عشت إن شاء الله لأنهيهن أن يسمى رباح ونجيح وأفلح ويسار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر میں زندہ رہا، ان شاء اللہ، تو میں ضرور اس بات سے منع کروں گا کہ کسی کا نام رباح، نجیح، افلح اور یسار رکھا جائے۔“