صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5049
«لأن يمتلئ جوف رجل قيحا حتى يريه خير له من أن يمتلئ شعرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کا پیٹ پیپ سے بھر جائے، یہاں تک کہ وہ اسے فاسد کر دے، یہ اس کے لیے اس بات سے بہتر ہے کہ وہ شعر سے بھر جائے۔“