صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5048
«لأن يمتلئ جوف أحدكم قيحا حتى يريه خير له من أن يمتلئ شعرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کا پیٹ پیپ سے بھر جائے، یہاں تک کہ وہ اسے فاسد کر دے، یہ اس کے لیے اس بات سے بہتر ہے کہ وہ شعر سے بھر جائے۔“