صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5050
«لأن يمنح الرجل أخاه أرضه خير له من أن يأخذ عليها خراجا معلوما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کا اپنے بھائی کو اپنی زمین بلا معاوضہ دے دینا اس کے لیے اس پر مقررہ لگان لینے سے بہتر ہے۔“