صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5047
«لأن يقوم أحدكم أربعين خير له من أن يمر بين يدي المصلي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کا چالیس تک کھڑا رہنا اس کے لیے نمازی کے آگے سے گزرنے سے بہتر ہے۔“