صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5042
«لأن يجلس أحدكم على جمرة فتحرق ثيابه فتخلص إلى جلده خير له من أن يجلس على قبر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کا انگارے پر بیٹھنا، یہاں تک کہ وہ اس کے کپڑے جلا کر اس کی جلد تک پہنچ جائے، اس کے کسی قبر پر بیٹھنے سے بہتر ہے۔“