حدیث نمبر: 5043
«لأن يزني الرجل بعشر نسوة خير له من أن يزني بامرأة جاره ولأن يسرق الرجل من عشرة أبيات أيسر له من أن يسرق من بيت جاره»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کا دس عورتوں سے زنا کرنا اس کے اپنے پڑوسی کی بیوی سے زنا کرنے سے کم گناہ ہے، اور آدمی کا دس گھروں سے چوری کرنا اس کے اپنے پڑوسی کے گھر سے چوری کرنے سے زیادہ آسان (کم گناہ) ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5043
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم خد طب] عن المقداد بن الأسود. الصحيحة ٦٥.