صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5040
«لأن يأخذ أحدكم حبله ثم يغدوإلى الجبل فيحتطب فيبيع فيأكل ويتصدق خير له من أن يسأل الناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کا اپنی رسی لے کر پہاڑ کی طرف جانا، لکڑیاں کاٹنا، انہیں بیچنا، ان سے کھانا اور صدقہ کرنا، اس کے لوگوں سے مانگنے سے بہتر ہے۔“