صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5035
«لأن أطأ على جمرة أحب إلي من أن أطأ على قبر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے نزدیک انگارے پر قدم رکھنا اس سے زیادہ پسندیدہ ہے کہ میں کسی قبر پر قدم رکھوں۔“