صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5034
«لله أقدر عليك منك عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ تجھ پر اس سے کہیں زیادہ قادر ہے جتنا تو اس پر قادر ہے۔“
«لله أقدر عليك منك عليه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ تجھ پر اس سے کہیں زیادہ قادر ہے جتنا تو اس پر قادر ہے۔“