صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 503
«إذا خرجت المرأة إلى المسجد فلتغتسل من الطيب كما تغتسل من الجنابة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی عورت (خوشبو لگا کر) مسجد کی طرف نکلنے لگے، تو اسے چاہیے کہ وہ اس خوشبو (کے اثر کو زائل کرنے) کے لیے اسی طرح غسل کرے جیسے وہ جنابت (ناپاکی) سے غسل کرتی ہے۔“