صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 502
«إذا خرجت اللعنة من في صاحبها نظرت فإن وجدت مسلكا في الذي وجهت إليه وإلا عادت إلى الذي خرجت منه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کسی شخص کے منہ سے لعنت نکلتی ہے تو وہ (جس پر لعنت کی گئی ہو، اس کی طرف) دیکھتی ہے، پس اگر اسے اس شخص تک پہنچنے کا راستہ مل جائے (یعنی وہ اس کا حق دار ہو) تو ٹھیک، ورنہ وہ اسی شخص کی طرف لوٹ آتی ہے جس کے منہ سے نکلی تھی۔“