صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5027
«لأذودن عن حوضي رجالا كما تذاد الغريبة من الإبل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں اپنے حوض سے کچھ لوگوں کو ضرور دھتکار دوں گا جیسے اجنبی اونٹنی کو ریوڑ سے دھتکارا جاتا ہے۔“