صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5026
«لأخرجن اليهود والنصارى من جزيرة العرب حتى لا أدع إلا مسلما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں یہود و نصاریٰ کو جزیرہ عرب سے ضرور نکال دوں گا، یہاں تک کہ صرف مسلمان ہی باقی چھوڑوں گا۔“