صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5019
«كان ينام وهو جنب ولا يمس ماء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کبھی جنابت کی حالت میں سو جاتے اور پانی کو ہاتھ تک نہ لگاتے۔“