صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5018
«كان ينام حتى ينفخ ثم يقوم فيصلي ولا يتوضأ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اس طرح سوتے کہ خراٹے لینے لگتے، پھر اٹھ کر نماز پڑھ لیتے اور نیا وضو نہیں کرتے تھے۔“