صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5020
«كان ينحر أضحيته بالمصلى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنی قربانی عید گاہ میں ذبح فرماتے تھے۔“
«كان ينحر أضحيته بالمصلى»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنی قربانی عید گاہ میں ذبح فرماتے تھے۔“