حدیث نمبر: 5017
«كان ينام أول الليل ويحيي آخره»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ رات کے پہلے حصے میں سو جاتے اور آخری حصے کو عبادت سے زندہ رکھتے تھے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 5017
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هـ] عن عائشة. حم ٦/١٠٢، ٢٥٣، خ: تهجد، م: مسافرين.