صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5014
«كان يمر بالصبيان فيسلم عليهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ بچوں کے پاس سے گزرتے تو انہیں سلام کرتے تھے۔“
«كان يمر بالصبيان فيسلم عليهم»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ بچوں کے پاس سے گزرتے تو انہیں سلام کرتے تھے۔“