صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5013
«كان يمد صوته بالقرآن مدا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ قرآن مجید کی تلاوت میں آواز کو خوب کھینچ کر مد کرتے تھے۔“
«كان يمد صوته بالقرآن مدا»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ قرآن مجید کی تلاوت میں آواز کو خوب کھینچ کر مد کرتے تھے۔“