صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5015
«كان يمر بنساء فيسلم عليهن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ عورتوں کے پاس سے گزرتے تو انہیں سلام کرتے تھے۔“
«كان يمر بنساء فيسلم عليهن»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ عورتوں کے پاس سے گزرتے تو انہیں سلام کرتے تھے۔“