صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5012
«كان يلزق صدره ووجهه بالملتزم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنا سینہ اور چہرہ ملتزم سے چمٹا دیتے تھے۔“
«كان يلزق صدره ووجهه بالملتزم»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنا سینہ اور چہرہ ملتزم سے چمٹا دیتے تھے۔“