صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5011
«كان يلحظ في الصلاة يمينا وشمالا ولا يلوي عنقه خلف ظهره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ نماز میں دائیں بائیں دیکھ لیتے تھے مگر اپنی گردن موڑ کر پیچھے کی طرف نہیں دیکھتے تھے۔“