صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5010
«كان يلبس النعال السبتية ويصفر لحيته بالورس والزعفران»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ چمڑے کے جوتے پہنتے اور اپنی داڑھی کو ورس اور زعفران سے زرد رنگ دیتے تھے۔“