صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5009
«كان يكره أن يطأ أحد عقبه ولكن يمين وشمال»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ کوئی آپ کی ایڑی پر قدم رکھے، بلکہ دائیں یا بائیں طرف چلے۔“