صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5008
«كان يكره أن يؤخذ من رأس الطعام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ کھانے کے اوپر (درمیان) سے لیا جائے۔“