صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5007
«كان يكره المسائل ويعيبها فإذا سأله أبو رزين أجابه وأعجبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ بلاضرورت سوالات کرنے کو ناپسند فرماتے اور ان پر عیب لگاتے تھے، لیکن جب ابو رزین آپ سے سوال کرتے تو آپ انہیں جواب دیتے اور آپ کو ان کی بات پسند آتی۔“