صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5004
«كان يكبر يوم الفطر من حين يخرج من بيته حتى يأتي المصلى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ عید الفطر کے دن اپنے گھر سے نکلنے کے وقت سے لے کر عید گاہ پہنچنے تک تکبیر کہتے رہتے تھے۔“