صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5003
«كان يقوم من الليل حتى تتفطر قدماه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ رات کو اتنی دیر تک قیام فرماتے کہ آپ کے قدم مبارک پھٹ جاتے۔“