صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5002
«كان يقوم إذا سمع الصارخ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ جب رات کو کسی کے چیخنے کی آواز سنتے تو کھڑے ہو جاتے۔“
«كان يقوم إذا سمع الصارخ»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ جب رات کو کسی کے چیخنے کی آواز سنتے تو کھڑے ہو جاتے۔“