صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5001
«كان يقول لأحدهم عند المعاتبة: ما له ترب جبينه؟»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کسی کو ملامت کرتے وقت یہ فرماتے: اسے کیا ہوا، اس کی پیشانی خاک آلود ہو!“